ا یشین نیٹ بال چیمپین شپ کا آغاز کل (جمعہ) سے ملائیشیاء میں ہو گا

جمعرات 8 دسمبر 2016 20:08

ا یشین نیٹ بال چیمپین شپ کا آغاز کل (جمعہ) سے ملائیشیاء میں ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2016ء)ا یشین نیٹ بال چیمپین شپ کا آغاز آکل (جمعہ) سے ملائیشیاء میں ہو گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تین روزہ بتایاچیمپئن شپ میںپاکستان ، بھارت ،سنگاپور، ملائیشیا، ہانگ کانگ اور برونائی کی ٹیمیں شامل حصہ لیں گی ،چیمپئن شپ میںپاکستان اپنا پہلا میچ آج (جمعہ ) کو سنگاپور کی خلاف اوردوسرامیچ نو دسمبر کو ہی ہانگ کانگ کی خلاف کھیلی گا، 10 دسمبر کو پاکستان اپنا تیسرا میچ برونائی کی خلاف ، چوتھا میچ بھارت کی خلاف ، جبکہ لیگ کا اپنا پانچویں اورآخری میچ میزبان ملائیشیا ئ کی خلاف کھیلی گا۔چیمپین شپ کا فائنل11 دسمبر کو کھیلا جائی گا