خاتون وزیر کا دہلن کی طرح ڈھول، بھنگڑے سے استقبال

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 18:39

ملتان ( اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔08 دسمبر ۔2016ء )صو با ئی وزیر زکوا ة و عشر پنجا ب محتر مہ نغمہ مشتا ق لانگ وزارت کا قلمدا ن سنبھا لنے کے بعدزچوک ناگ شا ہ شجا ع آ باد رو ڈ پر پر تپا ک استقبا ل کیا گیا اور کو ریلی کی صو ر ت جلالپو ر پیروالا لا یا گیا، قافلے میں سینکٹروں گاڑیا ں موٹر سائیکلیں اور ہزارو ں کا رکن شامل تھیں جبکہ اس دورا ن روٹ کے تما م اہم مقامات پر ان کا بھرپور استقبا ل کیا گیا ۔

۔صو با ئی وزیر زکوا ة و عشر پنجا ب محتر مہ نغمہ مشتا ق لانگ نے چو ک فوار ہ کے مقا م پر عوا م کے اجتماع سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ وہ اپنے حلقے میں ہر 15 دن بعد کھلی کچہری لگا ئیں گی اور عو ام کے مسا ئل موقع پر حل کئے جائیں گے ۔قبل از یں صو با ئی وزیر زکوا ة و عشر پنجا ب محتر مہ نغمہ مشتا ق لانگ کا گو رنمنٹ ڈ گر ی کا لج شجا ع آ با د، در وا لا چو ک ،مٹو ٹلی موڑ ،پل کھاڑا ،کنڈا رحیم بخش ،حافظ والا ،بمب مو ڑ ، حو یلی لا نگ ،علی پور موڑ اور چو ک فو ارہ جلالپور پیر وا لا میں بھر پور استقبا ل کیا گیا جبکہ اڈا پل کھا ڑا پر صو با ئی وزیر کو قلمدان سنبھالنے پر خوشی میں بکر ے کا صدقہ بھی دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس دور ان مسلم لیگ کے کارکنوں اور ان کے حا میو ں نے انہیں خو ش آ مدید کہا اور انہیں بھر پور تعا ون کا یقین دلا یا۔صوبائی وزیر کے قافلے میں ملک محمد کرار حسین لانگ ،سید مجا ہدعلی شاہ ،را نا احسن رسول ،را نا سہیل احمدنو ن ،حاجی ملک محمد اکرم ،میاں قیصرشبیر ،ملک عزیز رسول سند یلہ ،خا ن فیض رسول خا ن ،ملک محمود اختر،ملک کاشف ظفر لا نگ ،خا ن نذ ر محمد خا ن ،ملک واحد بخش ،خا ن کو ثر عباس خا ن ،میاں ارشد گوپا ل ،ملک مختا ر حسین لا نگ ،ملک محمد سہیل لا نگ،ملک لیا قت علی لا نگ ، دیو ا ن محمد عباس ،ملک صفدر علی لانگ ،ڈا کٹر ریاض حسین لانگ ،ملک عاشق رسول سند یلہ سمیت سینکٹروں گا ڑیا ں اور ہزا رو ں کی تعد اد میں کا رکن شامل تھے۔