دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 18:27

پاکپتن (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔08 دسمبر ۔2016ء ) دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہو گئے ،پہلا حادثے میں قبولہ قصبہ کے دربار کے نزدیک نوجوان الطاف سڑک عبور کر رہا تھا کہ تیز رفتار ٹریکڑ نے کچل کر ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

دوسرے حادثے میں غلہ منڈی عارفوالا میں محلہ ضیا ء نگر کی رہائشی 45سالہ عورت اللہ رکھی دختر سیلمان کو تیز رفتار ٹریکڑ نے کچل کر ہلاک کر دیا۔

متعلقہ عنوان :