ڈاکوؤں نے کار سواروں کو ’بے کار‘ ردیا

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 18:26

پیرمحل (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔08 دسمبر ۔2016ء ) پیرمحل بائی پاس ریلوے پھاٹک کے قریب ڈاکو دو کاروں میں سوار فیملیوں سے ملکی و غیر ملکی کرنسی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پیرمحل بائی پاس 668/9 گ ب ریلوے پھاٹک کے قریب ڈاکو 667/8 کے محمد مصطفی کی فیملی سے نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار جاتے ہوئے گاڑیوں کی چابیاں بھی ساتھ لے گئے۔وسری کار کوروک کر خواتین سے طلائی زیورات نقدی اور موبائل فون چھین لیے اور فرارہوگئے۔

متعلقہ عنوان :