ریلوے کی ”ترقی‘ اور دعوے

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 18:26

سرگودھا (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔08 دسمبر ۔2016ء) محکمہ ریلوے نے مالی خسارہ کم کرنے کیلئے 5 سال کے دوران 131 ریلوے اسٹیشن ختم اور 20 ہزار ملازمین اور مال بردار ویگنوں کو بھی کم کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس وقت محکمہ ریلوے کے پاس صرف 280 ریلوے انجن ہیں جو مال بردار اور مسافر ٹرینوں کو چلا رہے ہیں ان میں سے متعدد کی حالت خراب ہے ریلوے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ سے 50 ریلوے انجن آئندہ ماہ تک پاکستان پہنچ جائینگے جس کے بعد ریلوے انجن کی تعداد 330 ہوجائیگی جس سے ریلوے کے مسافروں کو بہتر سفری سہولتیں فراہم ہونگی اور نئی ٹرینوں کا آغاز بھی متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :