جاں بحق افراد کی میتوں کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت کے عمل میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے ،ْ طارق فضل چوہدری
طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ ہے ،ْحکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے ،ْ وزیرمملکت 5 میتوں کی ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شناخت ہوگئی ،ْکوشش ہے کہ میتیں جلد از جلد لواحقین کے حوالے کردی جائیں ،ْ میڈیا سے گفتگو
جمعرات 8 دسمبر 2016 14:19
(جاری ہے)
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ ہے ،ْحکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے، وزیراعظم کی خصوصی ہدایت کی مطابق لواحقین کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں اس سلسلے میں پمز ہسپتال میں معلومات کیلئے خصوصی مرکز قائم کردیا گیا ہے ،ْمتاثرہ خاندان 0519260340 پر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ میتیں جلد از جلد لواحقین کے حوالے کردی جائیں ،ْ5 میتوں کی ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شناخت ہوگئی ہے ،ْ میتوں کو پہلے پمز لایا جارہا ہے جہاں سے انہیں وفاقی دارالحکومت کے 4 ہسپتالوں کے سرد خانوں میں منتقل کیا جائیگا ،ْ لواحقین ڈی این اے کیلئے پمز اسپتال تشریف لائیں، پمز ہسپتال میں لواحقین کی ڈی این اے سیمپلنگ کی جائے گا جس کی رپورٹ آنے میں 6 سے 7 دن لگ سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.