طیارہ حادثے میں جنید جمشید کے ہمراہ ان کی تیسری بیوی موجود تھیں۔ قومی اخبار
سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 دسمبر 2016 13:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2016ء) : گذشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے بدقمست طیارے میں معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ موجود تھے۔ گذشتہ روز میڈیا پر نشر ہوئی خبروں کے مطابق جنید جمشید کے ہمراہ ان کی دوسری اہلیہ نیہا موجود تھیں لیکن آج صبح قومی اخبار میں شائع ایک خبر کے مطابق جنید جمشید کے ہمراہ ان کی تیسری بیوی موجود تھیں ۔
اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنید جمشید ماضی میں گلوکاری میں اپنا نام پیدا کر چکے تھے جس کے دین کی جانب رغبت نے انہیں معروف مبلغ اور بہترین آواز والا نعت خواں بھی بنا دیا۔ جنید جمشید نے 3شادیاں کی تھیں،گذشتہ روز میڈیا میں گردش کرتی خبروں میں بتایا یہ جا رہا تھا کہ جنید جمشید کے ہمراہ شہید ہونے والی ان کی دوسری اہلیہ تھیں، لیکن اب یہ انکشاف ہوا کہ جنید جمشید کی تین بیویاں تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.