بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی جانے والی پرواز 8گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

بدھ 7 دسمبر 2016 23:42

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی جانے والی پرواز 8گھنٹے تاخیر کا شکار ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا،نجی ائیر لائن کی پرواز 122کو صبح ساڑھے دس بجے روانہ ہونا تھاپرواز تاحال روانہ ہوسکنے سے خواتین و بچوں سمیت مسافروں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑا ۔

متعلقہ عنوان :