چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سے سینیٹر راجہ ظفر الحق کی زیر قیادت پارلیمانی کمیٹی کے وفد کی ملاقات،چیف جسٹس نے قانون کی حکمرانی‘ آئین کی بالادستی اور عدالتی اداروں کے حوالے سے ہمیشہ مثبت اور موثر کردار ادا کیا،پارلیمانی کمیٹی
بدھ 7 دسمبر 2016 23:41
(جاری ہے)
پارلیمانی کمیٹی کے ارکان نے سائلین کو انصاف فراہم کرنے اور بطور چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ انہوں نے قانون کی حکمرانی‘ آئین کی بالادستی اور عدالتی اداروں کے حوالے سے ہمیشہ ایک مثبت اور موثر کردار ادا کیا ہے۔
پارلیمانی کمیٹی کے اراکین نے جج تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار پر اعتماد کا اظہار کیا اور تجویز دی کہ جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کے مابین رابطوں کو مزید موثر بنانا چاہیے تاکہ اعلیٰ عدلیہ کے لئے بہترین افراد کو منتخب کیا جاسکے۔ جوڈیشل کمیشن کے اراکین نے پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کو یقین دلایا کہ وہ باہمی احترام پر یقین رکھتے ہیں اور پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات اور رائے کا احترام کرتے ہیں۔ چیف جسٹس نے پارلیمانی کمیٹی اور جوڈیشل کمیشن کے اراکین کا اجلاس منعقد کرنے کے حوالے سے وفاقی وزیر قانون کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ منتخب پارلیمانی کمیٹی کا احترام کرتی ہے جس نے جج کی تقرری کے حوالے سے بہتر کارکردگی دکھائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.