پائلٹ ایسوسی ایشن نے طیارہ حادثے پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

بدھ 7 دسمبر 2016 23:41

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء)پائلٹ ایسوسی ایشن (پالپا)نے طیارہ حادثے پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو ترجمان پالپا کی طرف سے جاری بیان میںکہا گیا کہ عالمی سطح کی تحقیقات کے لئے ملک میں ماہرین موجود ہیں ۔پالپا حادثے کی تحقیقات میں کردارادا کرے گی ۔