حویلیاں ،حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا،پاک فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا

بدھ 7 دسمبر 2016 23:41

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا جسے پاک فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا جسے پاک فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ بلیک باکس کو ڈی کوڈ کرایا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :