کراچی، 9/ دسمبر ’’یو م شہد اء ‘‘ پکا قلعہ میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا

بدھ 7 دسمبر 2016 23:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) ڈسٹرکٹ حیدرآبادمتحد ہ قومی مو ومنٹ (پا کستان )کے زیر اہتمام 9/ دسمبر ’’یو م شہد اء ‘‘ پکا قلعہ میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

یوم شہداکے سلسلے میں بعد نماز جمہ پکا قلعہ گراؤنڈ میں قرآن خوانی و فاتحہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ قر آن خو انی کے اجتماع میں ایم کیو ایم کے حق پرست شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی نے تمام کارکنان ، حق پرست ارکان اسمبلی ، بلدیاتی نمائندگان اور حق پرست عوام سے اپیل ہے کہ وہ یوم شہداء کے دعائیہ اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں ۔#

متعلقہ عنوان :