لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزاکورکمانڈکراچی ،غیورمحمودملٹری سیکرٹری تعینات

بدھ 7 دسمبر 2016 23:33

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء)لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزاکوکورکمانڈکراچی ،غیورمحمودکوملٹری سیکرٹری تعینات کردیاگیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزاکوکورکمانڈرکراچی تعینات کردیاگیاہے ،جبکہ لیفٹیننٹ جنرل غیورمحمودکوملٹری سیکرٹری تعینات کیاگیاہے ،غورمحموداس سے قبل بھی جی ایچ کیومیں تعینات تھی۔(یاسرعباسی)