چنیوٹ،تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل رکشہ سوار ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

بدھ 7 دسمبر 2016 23:27

چنیوٹ۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) تیز رفتار ڈمپر اور رکشہ کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ،تفصیل کے مطابق ساڑ مراد والا کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر ما ردی جس کے نتیجہ میں عابد علی شدید زخمی ہوگیا اور بعد ازاں زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ اللہ دتہ ،آصف علی اور غوث شدید زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو1122 نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :