سانگلہ ہل کے رہائشی محمداقبال راجہ ایڈووکیٹ نے اپنے ہاں پیداہونے والے نومولود بچے کانام جنیدجمشیدرکھ لیا

بدھ 7 دسمبر 2016 23:23

سانگلہ ہل کے رہائشی محمداقبال راجہ ایڈووکیٹ نے اپنے ہاں پیداہونے والے ..

سانگلہ ہل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء)حویلیاں کے قریب فضائی حادثے میں شہیدہونے والے معروف مذہبی سکالرجنیدجمشیدکے ایک پرانے دوست سانگلہ ہل کے نزدیکی گاؤں کے رہائشی محمداقبال راجہ ایڈووکیٹ نے اپنے ہاں پیداہونے والے نومولود بچے کانام جنیدجمشیدکانام رکھ لیاہے۔