افتخار محمد چوہدری کا پی آ ئی اے پرواز حادثے میں 47 قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ 7 دسمبر 2016 23:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پی آ ئی اے کی پرواز پی۔

(جاری ہے)

کے 661 کو پیش آنے والے حادثے میںجنید جمشید اور ان کی اہلیہ سمیت 47 قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اورجاں بحق ہونے والوں کے ورثا سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :