خیبر پختونخوا حکومت کا این ایف سی اجلاس رواں ماہ بلانے کا خیر مقدم
بدھ 7 دسمبر 2016 23:22
(جاری ہے)
اجلاس میں نئے ایوارڈ سے متعلق صوبائی ورکنگ کمیٹی کی اب تک کی تیاریوں اور اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
یہ فیصلہ بھی کیا گیاکہ صوبائی سطح پر این ایف سی کے امور کو ہر لحاظ سے جامع ،ٹھوس،بروقت اور خوش اسلوبی کے ساتھ نمٹانے کیلئے کمیٹی میں محکمہ ہائے منصوبہ بندی و ترقیات ، آبپاشی اور توانائی سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں کی سطح پر نمائندگی ضرورت کے مطابق بنائی جائے اجلاس میں اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ ا سحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس کے فیصلوں اور سفارشات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔مظفر سید ایڈوکیٹ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے نئے این ایف سی کا حتمی اجلاس تین ہفتوں کے ا ندر بلانے کے اعلان کو خوش آئندہ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اب وفاق اس کی حتمی تاریخ کا تعین بھی جلد کرے گا کیونکہ یہ اعلان ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔اجلاس میں وفاق سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ حتمی تاریخ کا فوری اعلان کر کے اجلاس کا ایجنڈا دو ہفتے قبل صوبوں کو مہیا کرے تاکہ صوبوں کو تیاری کاپوراموقع مل سکے۔اجلاس میں این ایف سی پر صوبائی کمیٹی کا اگلا اجلاس منگل20دسمبر کو بلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا جس میں دیگر صوبائی محکموں کے نمائندے بھی خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.