پاکستان سنی تحر یک کا ما ہ ربیع الا ول کی تقر یبا ت کے روٹس وانتظا ما ت کو حتمی شکل دینے کیلئے اہم اجلاس

بدھ 7 دسمبر 2016 23:11

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) پاکستان سنی تحر یک کے ڈ ویثر نل سیکر یٹر یٹ میں ما ہ ربیع الا ول کی تقر یبا ت کے روٹس وانتظا ما ت کو حتمی شکل دینے کیلئے اہم اجلاس منعقد ہو ا جس میں میو نسپل کمشنر شاہد علی خا ن ،ایم ڈ ی واسا سلیم الد ین شیخ ، ڈ ائر یکٹر ہیلتھ رفیق راجپو ت ، ایس پی ٹر یفک شمس العا رفین ،ڈ ی ایس پی لطیف آباد و سٹی اور متعلقہ ایس ایچ او ز سمیت حیسکو آپر ٹینگ انجینئر کمر شل ر حم رعلی اوٹھو ، اے سی نجم الد ین ابڑ و ، پی آر او صادق کبر سمیت حیسکو کے دیگر افسر ان بھی موجود تھے جبکہ اجلاس میں ڈسٹر کٹ کنو ینر پاکستان سنی تحر یک محمد عمر ان سہر وردی ، نا ظم اعلیٰ جما عت اہلسنت علا مہ احمد علی سعید ی ،مر کزی جما عت اہلسنت سید عبد الغنی شاہ انچا رج شکا یتی سیل سید ساجد علی کا ظمی ،رکن نگر اں کمیٹی عبد الشکو ر بھٹی ، میڈ یا سیل عابد قادری ، شفیق میئو نے بھی شر کت کی اس موقع پر عمر ان سہر وردی نے افسر ان سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ہر سال کی طر ح اس سال بھی عاشقا ن مصطفیٰ ﷺ کی جا نب سے جشن عید میلا النبی ﷺ کا اہتمام روایتی جو ش و خر اش سے کیا جا رہا ہے لہذ ا انتظا میہ فوری طو ر پر میلا د ،جلو س ،ریلیا ں و دیگر تقر یبا ت کیلئے مو ثر انتظا ما ت کر ے اپنے فر ائض منصبی کو فر ض عین سمجھتے ہو ئے جشن میلا د النبی ﷺ کے تقریبا ت پر سیکو رٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کر ے اس موقع پر قاری احمد علی سعید ی نے میو نسپل کمشنر شاہد علی خا ن انکر و چمنٹ کا ملبہ فوری اٹھا نے کا مطا لبہ کرتے ہو ئے 11-12ربیع الا ول کے جلو س کے روٹس کو کلیئر کر نے پر زور دیا سید عبد الغنی شاہ نے کہا کہ سیو ریج کا گند ا پا نی سٹر کو ں پر گھڑ اہے اسے فوری صاف کیا جا ئے سید ساجد علی کا ظمی نے کہا کہ تمام افسر ان اپنے اپنے متعلقہ افسر ان کے ساتھ مل کر تمام سر کا ری مشینر ی کو استعما ل کر تے ہو ئے یا دہ سے زیا دہ عاشقا ن مصطفی ﷺ کو سہو لت فر اہم کر یں آخر میں تمام اعلیٰ افسر ان نے اس با ت کا یقین دلا تے ہو ئے کہا کہ جشن عید میلا د النبی ﷺ تمام مسلما نو ںکے ایمان کا اہم حصہ ہے اور ہما ری ہمیشہ سے یہ کو شش ر ہی ہے کہ12ربیع الاول منا نے والے عاشقا ن رسول ﷺ کو کسی طر ح کی پر یشا نی کا سامنا نہ کر نا پڑ ے اس حو الے سے صفائی ،ستھر ائی سمیت اسٹر یٹ لا ئٹس اور دیگر ضر وری کا مو ں کا آغا ز کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :