میر ے شو ہر کو اغو اء کرکے بھا ری تاوان وصول کر کے آزاد کر نے والے با اثر ملز ما ن کو گر فتار کر کے تاوان کی دی گئی رقم واپس دلا ئی جا ئے، مسماة عقیلہ کا حکومت سے مطالبہ

بدھ 7 دسمبر 2016 23:11

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) بھٹی گو ٹھ کی رہا ئشی مسما ة عقیلہ نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطا لبہ کیا ہے کہ میر ے شو ہر کو اغو اء کرکے بھا ری تاوان وصول کر کے آزاد کر نے والے با اثر ملز ما ن کو گر فتار کر کے تاوان کی دی گئی رقم واپس دلا ئی جا ئے اور ملز ما ن کی جا نب سے دی جا نے والی دھمکیوں کا نو ٹس لیکر تحفظ فر اہم کیا جا ئے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے بتا یا کہ ڈ ھا ئی سال قبل میر ے شو ہر صفی اللہ بھٹو خیر پو ر سے اپنی زمینو ں کو پا نی دینے کیلئے جا رہے تھے کہ کو ٹڈجی تھا نہ حد میں کا ر میں سوار با اثر ملز ما ن عجیب اللہ مگر یو ،جا ن محمد پٹھا ن اور د یگر چار نا معلو م افراد شو ہر کو اغو اء کر کے لے گئے اور چالیس روز تک نا معلو م مقا م پر قید میں رکھنے کے بعد 22لا کھ روپے تاوان وصول کر کے آزاد کیا جس کے بعد ہمیں نے ملز ما ن کے خلاف ڈ ی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی خیر پو ر کو در خو استیں بھی دی لیکن ملز ما ن کے خلاف نہ تو مقد مہ درج کیا گیا اور نہ ہی انہیں گر فتار کیا گیا اور اب ملز ما ن کی جانب سے انہیں سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دی جا رہی ہیں اور انہیں مختلف حر بو ں سے پر یشا ن کیا جا ر ہا ہے ۔