راولپنڈی میں پینے کا پانی فراہم کرنے والی فیکٹریوں کی چیکنگ

ایکوپیورواٹرفلٹر‘ آب رواں فلٹر سمیت 11ہوٹلوں اور بیکریوں کو بہتری کے لئے وارننگ

بدھ 7 دسمبر 2016 23:09

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے گوجر خان روڈ حاجی بریانی،پاکستان سویٹس، خواجہ فاروق ہوٹل،مولا والے دہی بھلے،پوٹھوہار ریسٹورنٹ اورنوشاہی ہوٹل کو صفائی کے ناقص انتظامات کی بناپر بہتری کے احکامات جاری کیے۔

(جاری ہے)

مزیدکاروائی کرتے ہوئے کلر سیداںمیں Aqua pure waterfilter،آب رواں فلٹر،سید سویٹس،راحت بیکرز اور حمزہ پلائو کو بہتری کے احکامات جاری کیے۔

متعلقہ عنوان :