پشاور،12 دسمبرکو عام تعطیل کی وجہ سے ایڈہاک میڈیکل آفیسرز ذون1- کی اسامی کیلئے انٹر ویو کے شیڈول میں تبدیلی

بدھ 7 دسمبر 2016 23:04

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) محکمہ صحت حکومت خیبر پختونخوا نے ایک مراسلہ کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ 12 دسمبر2016 کو عام تعطیل کی وجہ سے ایڈہاک میڈیکل آفیسرز ذون1- کی اسامی کے لئے ہونے والاانٹر ویو کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے اور اب یہ انٹرویو13 دسمبر 2016کو صوبائی ہیلتھ سروسز اکیڈیمی دورانپور پشاور میں ہی ہونگے۔

متعلقہ عنوان :