جمہو ر ی نظام کو مستحکم اور پا ئیدا ر بنا نے کیلئے ووٹ کی اہمیت کو نظر اندا ز نہیں کیا جا سکتا، ڈپٹی کمشنر ڈیر ہ

بدھ 7 دسمبر 2016 23:04

ڈیر ہ اسما عیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) ڈپٹی کمشنر ڈیر ہ معتصم با للہ شا ہ نے کہا ہے کہکسی بھی ریا ست کے جمہو ر ی نظام کو مستحکم اور پا ئیدا ر بنا نے کیلئے ووٹ کی اہمیت کو نظر اندا ز نہیں کیا جا سکتا ، ووٹ کی اہمیت با رے عوام کو مکمل آ گا ہ کر نے اور اسکے صحیح استعمال کیلئے اقدا مات اٹھا نا ہو نگے۔ بدھ کوان خیا لات کا اظہار ڈسٹر کٹ الیکشن کمیشن ڈیر ہ کے زیر اہتما م ووٹ کی اہمیت اور اسکا استعمال کے مو ضو ع پر ایک تقر یب میں شر کائ سے خطا ب کے دورا ن کیا۔

انہوں نے کہاکہ پا کستان ایک جمہو ر ی ملک ہے۔ جمہو ری ملک کا استحکا م عوام سے مضمر ہے۔ ووٹ کسی بھی جمہور ی ریا ست کے اقدا رکا آ ئینہ ہو تا ہے اور اسکے صحیح استعمال سے ہی نما ئند گا ن کا چنا ? کیا جا تا ہے جو ملک و قوم کی تر قی کی را ہوں کو کھو لنے کا اہتما م کر تے ہیں۔

(جاری ہے)

ہمیں اپنی آ نے وا لی نسلوں کو ووٹ کی اہمیت ، اندرا ج اور استعمال کے سلسلے میں مکمل آ گا ہی دینا ہو گی اس لئے ووٹ کی آ گا ہی کوہر فورم پر اجاگر کر نے کی ضرو رت ہے اس مو قع پر ریجنل آ فیسر الیکشن کمیشن ڈیر ہ محمد ند یم خان کا کہنا تھا کہ ریا ست کے ہر شہر ی کے حقو ق و فرا ئض ہو تے ہیں۔

جنکی پاسدا ری کیلئے ووٹ کا اندرا ج انتہا ئی ضرور ی ہے۔ 2007سے قبل کئی الیکشن میں دشوا ری سا منے آ ئی کیو نکہ عوام کو اندراج کے با رے کسی قسم کی آ گا ہی مہیا نہیں کی گئی تھی۔ ہم نے 2008ئ میں اس سلسلے میں آ گا ہی مہم شر وع کی جسکے نتیجے میں 4کرو ڑ افرا د کو آ گا ہی دی سا بقہ ٹر ن آ ? ٹ 44فیصد تھا جو آ گا ہی کے بعد 55فیصد تک پہنچنے میں کا میا ب ہوا ، آ گا ہی کا سلسلہ دیہا تی علا قوں میں شرو ع کر نے کے اقدا مات اٹھا ئے جا رہے ہیں جبکہ معذورا ن شہر یوں کو اس مرتبہ خصو صی تو جہ دیکر انکا اندرا ج کیا جا رہا ہے کیو نکہ وہ بھی معا شر ے کا ایک اہم حصہ ہیں ان کو نظر اندا ز کر نا جمہو ری اقدا ر کی نفی کے مترا دف ہے۔

انشا ئ اللہ 2018کے انتخا بات مین ہما را ہدف ووٹ کا ٹر ن آ?ٹ 70فیصد ہو گا۔ اس مو قع پر ADبلدیا ت مو سم خان کنڈ ی ، ایجو کیشن آ فیسر نذ یر خٹک اور تحصیل نا ظم پرو آ امیتا ز خان بلو چ نے بھی خطا ب کیا اور ووٹ کے اندرا ج اور اسکے استعمال کے سلسلے میں اپنی خدمات سر انجا م دینے کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :