اہم سیاسی شخصیات کا طیارے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ 7 دسمبر 2016 22:56

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف ،,وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے طیارے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے طیارہ حادثے میں جان بحق ہو نے والے افراد کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر کی دعاء کی ۔