کلاچی ، نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کا اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

بدھ 7 دسمبر 2016 22:52

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء)کلاچی کے علاقہ گرہ بختیار میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کا اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ بختیار میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔