مشتاق احمد خان کا پی آئی اے کے طیارے کی تباہی پر افسو س کا اظہار

بدھ 7 دسمبر 2016 22:52

مشتاق احمد خان کا پی آئی اے کے طیارے کی تباہی پر افسو س کا اظہار
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان نے پی آئی اے کے طیارے کی تباہی پر افسو س کا اظہار کیا ہے اور غمزادہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

مشتاق احمد خان نے الخدمت فا?نڈیشن کے صوبائی صدر کو ہدایا ت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ الخدمت فا?نڈیشن کے رضاکار فور ی طور پر امدادی سرگرمیاں شروع کریں۔ مشتاق احمد خان نے طیارے میں معروف دینی شخصیت جنید جمشید کے شہادت پر دکھ اور افسو س کا اظہار بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :