سینٹری ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر جے سالک سرگودھا آ کر احتجاج کریں گے

بدھ 7 دسمبر 2016 22:22

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) سینٹری ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر مسیح برادری کے لیڈر جے سالک تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنانے کیلئے سینٹری ورکرز کی درخواست پر سرگودھا آرہے ہیں جہاں وہ تنخواہیں نہ ملنے پر سینٹری ورکرز کے ساتھ ملکر بلدیہ آفس کے سامنے احتجاج کرینگے مسیح برادری کا کہنا ہے کہ جے سالک کو باقاعدہ طور پر سرگودھا آنے کی دعوت دیدی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :