سرگودھا،آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کا دو ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کا حکم

بدھ 7 دسمبر 2016 22:22

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے دو ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سیالکوٹ، ڈی ایس پی محمود احمد شاہ کو ایس ڈی پی او پھالیہ منڈی بہائوالدین کی خالی آسامی پر، جبکہ ایس ڈی پی او جڑانوالہ (فیصل آباد) نصر الله خان نیازی کو سینٹرل پولیس آفس پنجاب میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :