سی ٹی ڈی کچا کھوہ میں کاروائی 9 مشتبہ افراد گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج

بدھ 7 دسمبر 2016 21:46

عبدالحکیم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) تفیصل کے مطابق پولیس اور حساس ادارے کا تھانہ کچاکھوہ کے علاقہ 6/9 آر میں مشترکہ سرچ اپریشن گھر گھر تلاشی کے دوران 3پسٹل 30 بور 4 رائفل 7 ایم ایم ایک رائفل 8 ایم ایم 2 عدد بندوق 12 بور برآمد کرکے 9 افراد کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں مقدمات درج کرکے حوالات میں بند کرد

متعلقہ عنوان :