سپیکراور ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کاپی آئی اے طیارے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار

بدھ 7 دسمبر 2016 21:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کاپی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں ہونے والے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار اور مرحومین کی روحوں کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی ہے۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی متعلقہ حکام کو فوری طور پر رامدادی کاروئیاں شروع کرنے کی ہدایت بھی کی۔ …(رانا)

متعلقہ عنوان :