جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی میڈیکل رپورٹس آ گئیں ‘ڈاکٹرز کا ایک ماہ بعد آپر یشن کر نیکا فیصلہ

بدھ 7 دسمبر 2016 20:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی میڈیکل رپورٹس آ گئیں ‘ڈاکٹرز کا 1ماہ بعد آپر یشن کر نیکا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو طبیعت خراب ہونے پر نجی ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کرنے کے ساتھ مختلف ٹیسٹ بھی کیے تھے ان میڈیکل رپورٹس آگئی ہیں جن کے مطابق ان کے پتے میں پتھری ہے تاہم انکے پتے کی پتھری کا آپر یشن ایک ماہ بعد کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :