جامعہ بلوچستان کے شعبہ اسپورٹس کا اعلامیہ

بدھ 7 دسمبر 2016 20:28

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) جامعہ بلوچستان کے شعبہ اسپورٹس کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام طلبہ جو کہ بلوچستان یونیوسٹی اور اور جامعہ کے ڈگری کالجز کو مطلع کیا جاتاہے کہ انکے ٹرائلز 14دسمبر سے جامعہ بلوچستان کے مین گرائو نڈ میںلئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

لہذا تمام کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے اصل اسناد اور اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ ٹرائل کیلئے آئیں۔ مزید معلومات کے لئے جامعہ کے شعبہ اسپورٹس سے رابطہ کیا جاسکتاہے۔

متعلقہ عنوان :