پولیس نی26جواریوں کو گرفتار کر کے دائو پر لگی رقم بر آمد کر لی

بدھ 7 دسمبر 2016 20:11

پاکپتن۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر26جواریوں کو گرفتار کر کے دائو پر لگی رقم بر آمد کر لی، تفصیلات کے مطابق پولیس سٹی نے محلہ کرم پورہ کے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر اکرم وغیرہ26ملزمان کو بلئیرڈ، دانہ تاش اور ٹی وی میچ پر جواء کھیلتے ہوئے دائو پر لگی ہزاروں روپے کی رقم بر آمد کر لی، پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :