لاہور،محکمہ ایکسائز کا ٹوکن ٹیکس نادہندگا کیخلاف آپریشن،100 سے زائد گاڑیاں بند،سیکڑوں گاڑیوں کے چالان

بدھ 7 دسمبر 2016 18:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) محکمہ ایکسائز نیشہر بھر میں ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف آپریشنشروع کر دیا۔ نان رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف ناکہ بندی اور چیکنگ کی گئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ٹھوکر بیاز بیگ پر ڈائریکٹر ایکسائز چوہدری محمد آصف کی نگر انی میں آپریشن ہوا جبکہ سگیاں پل پرای ٹی اواکرم شاد، اقبال روڈپرای ٹی اومحمد نعیم کی زیرنگرانی آپریشن کئے گئے والٹن روڈپرای ٹی اوراناقمرالحسن،لبرٹی چوک پرای ٹی اوملک اسلم نے آپریشن کی نگرانی کی دوران آپریشن 100سے زائد گاڑیاں بند جبکہ سیکڑوں گاڑیوں کے چالان بھی کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :