نیوز ایجنٹ اور اخبار فروش کے ساڑھے چھ ہزار روپے چھین لیے گئے
بدھ 7 دسمبر 2016 18:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیوز ایجنٹ اور اخبار فروش شوکت محمود سلطانی بدھ کی صبح پونے چھ بجے گھر سے اخبارمارکیٹ جانے کیلئے نکلے تو میونسپل اسٹیڈیم کے قریب موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوانوں نے پستول کی نوک پر ساڑھے چھ ہزار روپے کی رقم چھین لی اور قریبی گلی میں فرار ہوگئے۔
یاد رہے کہ اس علاقے میں گزشتہ ایک ماہ سے متعدد افراد کو لوٹا گیا ہے۔ مگر تھانہ سٹی چکوال کی طرف سے یہاں پر کوئی گشت کا نظام وضع نہیں کیا گیا ہے۔ اخبار فروش یونین کے صدر مرتضٰی عاصی اور سیکرٹری جنرل ثقلین یاسین نے صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ آئندہ ڈکیتی کی واردات ہوئی تو تمام اخبار فروش تھانہ سٹی چکوا ل کے باہر دھرنا دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.