لاہور میں ایک ہفتے کے قیام کے بعد بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادیاں اور فریال تالپور لاہور سے کراچی روانہ

بدھ 7 دسمبر 2016 18:03

لاہور میں ایک ہفتے کے قیام کے بعد بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادیاں اور ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) لاہور میں ایک ہفتے کے قیام کے بعد بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادیاں اور فریال تالپور لاہور سے کراچی روانہ ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو ‘بختاور بھٹو اور فر یال تالپور بدھ کے روز لاہور سے کراچی جانیوالی پرواز کے ذریعے روانہ ہوئیں ہیں جبکہ اس موقعہ پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے ۔