ہمایوں خان کو پیپلز پارٹی خیبر پختون خوا کا صوبائی صدر مقرر کرنے پر بلاول بھتو زرداری کو خراج تحسین پیش
بدھ 7 دسمبر 2016 17:49
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر صوبہ میں عوامی اقتدار کی پارٹی بنائیں تاکہ غریب ، محنت کشوں اور مزدوروں کو ایک بار پھر عوامی اقتدار کے ذریعے اس ملک میں آگے لائے جاسکیں ۔
انہوں نے ہمایون خان کو مالاکنڈ دویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے لئے تین دفعہ منتخب ممبر صوبائی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنماء سید محمد علی شاہ باچہ اور سینیٹر احمد حسن خان کو ذمہ داریاں سنوپ کر ان کے ذعیے مالاکنڈ ڈویژن کے کارکنا ن کو منظم کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے اور کہا ہے کہ ان دونوں قائدین کی باہمی معاونت سے ہمایون خان پیپلز پارٹی کو مالاکنڈ ڈویژن میں مزید فعال بناسکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.