آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا

بدھ 7 دسمبر 2016 17:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق سسٹم کی اپ گریڈیشن / ریپئیر درج ذیل شیڈول کے مطابق مورخہ 8دسمبرکوبجلی بند رہے گی۔مورخہ8دسمبر دن14:00بجے تاشام00:17بجے تک،پنڈی پوائنٹ، ، باریاں، پبلک ہیلتھ، گھریال، پی اے ایف، اپر ٹوپہ، لورا، پتریاٹہ، کمپنی باغ، سیسل ریسوٹ، لورا2-، ایم سی ایم ، کوہالہ، سنی بینک، کلڈنہ، پی سی، ٹی ڈی سی پی، منہاسہ سوہاوہ، نمبل، دھیر کوٹ، رنگلہ، چمن کوٹ، بیروٹ فیڈرز، صبح09:00بجے تادن00:14بجے تک،پارک ویو، ڈی ایچ اے ، اے ڈبلیو او ایچ ایس، مورگاہ، فوجی فائونڈیشن، ولائت کمپلکس، ایکس لائیر کالونی، جیل پارک، کار چوک، پنڈی بورڈ،ای بلاک، خرم کالونی، ائیر پورٹ ہائوسنگ سوسائٹی، مسلم ٹائون، شہید محمد، کمیٹی چوک، مسلم آباد، میجر مسعود، پیر ودہائی، ڈھوک حکمداد، جناح روڈ، جامع مسجد روڈ، رتہ، اے ڈبلیو ٹی، مورگاہ، این پی ایفI- (پی ڈبلیو ڈی سیفٹی کیلئی)، ٹیپو روڈ، ایم ایس ایف، راجڑ، قا ئد اعظم کالونی، 502ورکشاپ، ساگری، چوک پنڈوری، اولڈ کلر، اولڈ کلیام، حامد جھنگی فیڈرز، صبح09:00بجے تادن00:13بجے تک، اسلام پُورہ، منیر آباد، امین آباد، اٹک کینٹ، سٹی، جنڈ II-، گُل محمد فیڈرز ، صبح10:00بجے تادن00:15بجے تک،بھارہ کہو، شاہ پُور، اڈیالہ جیل ، غزن خان فیڈرز، صبح08:00بجے تادن00:16بجے تک،سنگجانی فیڈر ، صبح09:00بجے تادن30:12بجے تک، سی ڈبلیو او، میجر ریاض، دھر یالہ جالپ فیڈرز، صبح12:30بجے تاشام30:04بجے تک، راول، سگھڑ پُور فیڈرز، صبح09:00بجے تادن00:16بجے تک،نیویI-، سواں گارڈن2-، ایف ای سی ایچ ایس، کورال، این پی ایف1-، ریور گارڈن،سی بی آر 2- فیڈرز، صبح09:00بجے تاشام00:17بجے تک،امین آباد، جی بی ایچ پی I-، ڈی ای سی فیڈرز، دن11:00بجے تادن00:12بجے تک،پیپل کالونی، فوارہ چوک، ایس ڈی ڈبلیو، اٹک رورل، ایس ڈی ڈبلیو کالونی، جی بی ایچ پی II-، شکر درہ فیڈرز، صبح10:00بجے تادن00:14بجے تک،چکری، ایس پی ڈی، ارسلان پولٹری فارم فیڈرز اور گردونواح کے علاقے۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :