سپیکربلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید درانی کی سربراہی میں 19رکنی پارلیمانی وفد کا دورہ آسٹریلیا
بدھ 7 دسمبر 2016 17:42
(جاری ہے)
سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کوششوں سے بلوچستان میں ترقیاتی کاموں میں پیشرفت تیزی سے جاری ہے۔
فریقین نے باہمی تجارتی تعلقات مستحکم کرنے کی خواہش کا ا ظہار کیا۔اس سلسلے میں کوینز لینڈ کا تجارتی وفد جلد بلوچستان کا دورہ کریگا۔سپیکر راحیلہ درانی نے بزنس سکول کوینز لینڈ یونیورسٹی میں سمینار سے خطاب بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی حکومت دونوں صوبوں کے درمیان فشریز،لائیو سٹاک،تعلیم اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافے کیلئے کوشاں ہے۔انہوں نے بلوچستان اور کوئنز لینڈ جامعات کے مابین قریبی روابط بڑھانے میں بھی گہری دلچسپی ظاہر کی۔آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر نائیلہ نے کینبرا میں بلوچستان پارلیمانی وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا،جس میں پارلیمنٹیرنز،سینئر حکومتی حکام اور میڈیا نمائندوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.