ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن کمیٹی کا اجلاس10دسمبر کو ہوگا

بدھ 7 دسمبر 2016 17:42

لیہ۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء)ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن کمیٹی کا اجلاس 10دسمبر کو 12بجے دن ڈی سی او لیہ کے کا نفر نس روم میں منعقد ہو گا۔ اجلاس کی صدارت صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ کر یں گے ۔