حیدرآباد صرافہ بازار میںبدھ کو سونے کے نرخ

بدھ 7 دسمبر 2016 17:38

حیدرآباد صرافہ بازار میںبدھ کو سونے کے نرخ
حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) حیدرآباد کی صرافہ بازار میں7 دسمبر بدھ کو سونے کی قیمیتں در ج ذیل رہی۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 42ہزار350روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت38ہزار820روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 634 روپی50پیسے رہی۔