ثقافتی اداروں کو موسیقی کے فروغ کیلئے متحرک ہوناہوگا: راحت ملتانیکر

ماضی کی طرح ریڈیو اورٹی وی کوپروڈکشن کرناہوگی،وہ اپنے ملک کے گلوکاروں کو گھرمیں نہ بیٹھنے دیں بلکہ انکے فن سے استفادہ حاصل کریں

بدھ 7 دسمبر 2016 16:21

ثقافتی اداروں کو موسیقی کے فروغ کیلئے متحرک ہوناہوگا: راحت ملتانیکر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) گلوکارہ راحت ملتانیکرنے کہا کہ پاکستان میں موسیقی کے فروغ کیلئے ثقافتی اداروں کومتحرک ہونیکی ضرورت ہے ،اپنے وطن کانا م روشن کرنیوالے سینئرز کی خدمات حاصل کر نی چاہئیں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انکاکہناتھا ماضی کی طرح ریڈیو اورٹی وی کوپروڈکشن کرناہوگی ،وہ اپنے ملک کے گلوکاروں کو گھرمیں نہ بیٹھنے دیں بلکہ انکے فن سے استفادہ حاصل کریں۔انہوں نے بتایا میں ان دنوں مختلف شوزمیں مصروف ہوں فیض میلہ ،ملتان آرٹس کونسل اورپیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے شوزمیں مجھے خصوصی طورپرمدعوکیاگیاجہاں شائقین نے میری پرفارمنس کوبہت سراہا۔ ۔

متعلقہ عنوان :