پاکستان نے بھارت کی کاٹن کھیپ مسترد کر دی

بدھ 7 دسمبر 2016 16:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) پاکستان نے بھارت کی 3.3 ملین ڈالر مالیت کی 10000 کاٹن گھانٹوں کی کھیپ مسترد کر دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی بندرگاہ پر موجود کاٹن کی درآمد کی تھی ۔

(جاری ہے)

تاہم وزارت خوراک سکیورٹی اور ریسرچ ڈپارٹمنٹ نے اسے مسترد کر دیا ۔ پاکستان کسٹمز کو ہدایت کی گئی کہ وہ اس کو اس کے ملک واپس کرے ۔ دریں اثناء آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین ( آپٹما) نے بھارت سے کاٹن کی درآمد کی اجازت نہ دینے پر حکومتی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

متعلقہ عنوان :