چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا

بدھ 7 دسمبر 2016 14:48

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا، دسمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.4فیصد کے اضافے سے 100.90یوآن (14.67 امریکی ڈالر ) ، مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.2فیصدکے اضافے سے 99.50یوآن جبکہ جو ن 2017ء کا کنٹریکٹ 0.2فیصد کے اضافے سی99.10یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدی ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :