چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافہ پر بند ہوا

بدھ 7 دسمبر 2016 14:48

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافہ پر بند ہوا ،دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.4فیصدکے اضافے سی3459.40،جنوری 2017ء کا کنٹریکٹ0.6فیصدکے اضافے سی3440.00پوائنٹس ،مارچ 2017 ء کا کنٹریکٹ 2.

(جاری ہے)

2فیصد کے اضافے سی3398.80پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :