200 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 دسمبر کو ہوگی

بدھ 7 دسمبر 2016 14:06

لاہور۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) 200 روپے وا لے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 دسمبر کو ملتان میں ہوگی۔

(جاری ہے)

جس کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک ،دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کے 5 انعامات جبکہ 2394 انعامات 1250 روپے کے حساب سے خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :