پانامہ لیکس تنازعہ ،ْ عدالت 25 روز میں فیصلہ سنائے ،ْسراج الحق

بدھ 7 دسمبر 2016 13:58

پانامہ لیکس تنازعہ ،ْ عدالت 25 روز میں فیصلہ سنائے ،ْسراج الحق
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2016ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس معاملے پر عدالت 25 روز میں اپنا فیصلہ سنائے ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران سراج الحق نے کہاکہ پانامہ معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق تھا کہ معاملے کی مکمل تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا جائے ہم چاہتے ہیں کہ قومی امنگوں کا احترام کرتے ہوئے عدالت نواز شریف خاندان بارے فیصلہ 25 روز میں سنا دے ۔

متعلقہ عنوان :