ہر گزرتے لمحے پاکستان اور چین کے معاشی و تجارتی تعلقات نیا رخ اختیار کررہے ہیں‘ عرفان دولتانہ
بدھ 7 دسمبر 2016 13:14
(جاری ہے)
محمدنوازشریف نے ملک کا تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد 6جولائی 2013ء کو چین کا دورہ کیا اور اس دورے کے دوران دونوں ممالک کی قیادت نے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے تصور کو آگے بڑھایا۔
دونوں ممالک کی قیادت اور حکام کی انتھک کاوشوں کی بدولت آج ہمیں یہ تاریخی لمحہ میسر آیا ہے کہ پاکستان میں چین کے 46ارب ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے ۔ان میں سے 33ارب ڈالر توانائی کے منصوبوں پر صرف کیے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.