خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ
بدھ 7 دسمبر 2016 12:36
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹوکیو کمیوڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے آئندہ سال مئی میں ترسیل کے لئے نرخ 0.7ین کے اضافے سے 240.4ین فی کلو گرام ہو گئے۔شنگھائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران خام ربڑ کے نرخوں میں تین فیصد اضافہ ہوااور نرخ 260یوآن کے اضافے سے 18ہزار 565یوآن فی ٹن کی سطح پر پہنچ گئے۔سنگا پور کے ایس آئی سی او ایم میں خام ربڑ کے آئندہ سال جنوری میں ترسیل کے معاہدے 0.1سینٹ کی بہتری سے 171.50 سینٹ فی کلو گرام میں طے پائے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.