شیل پٹرولیم وینزویلا کو خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے 400 ملین ڈالر فراہم کرے گی
بدھ 7 دسمبر 2016 11:53
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی امریکی ملک کی سرکاری آئل کمپنی پی ڈی وی ایس اے کے اشتراک سے پٹروریجنل ڈیل لاگوکی یوردانیتا آئل فیلڈ کی خام تیل کی پیداوار میں اضافے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
جس کے لئے شیل پٹرولیم نے 400ملین ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئل فیلڈ کی یومیہ پیداور 30ہزار بیرل سے 35 ہزار بیرل ہے۔جبکہ شیل پٹرولیم پٹروریجنل ڈیل لاگوکے 40 فیصد حصص کی مالک ہے۔رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت 2035ء تک آئل فیلڈ کی مجموعی پیداوار 344ملین بیرل جبکہ یومیہ پیداوار 52ہزار 400 بیرل تک بڑھائی جائے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.