حکومت سڑکوں کی بحالی اور کشادگی کیلئے جامع منصوبہ بندی پر عمل پیرا ہے،اکبر ایوب
منگل 6 دسمبر 2016 23:29
(جاری ہے)
اجلاس میں صوبے میں سڑکوں کی بحالی کے منصوبے کے بارے میں مختلف امور پر غور و خوض ہوا ۔
اس منصوبے پر تقریباً 175ملین امریکی ڈالر لاگت آئے گی اور اس منصوبے کے تحت صوبے کی 305کلومیٹر سڑکیں بحال ہونگی ۔اجلاس میں مشیر وزیر اعلیٰ نے محکمہ کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس منصوبے کے سلسلے میں کام کے رفتار کو تیز کیا جائے تاکہ اس کے ثمرات سے عوام جلد ازجلد مستفید ہو سکیں اور مقررہ وقت کے اندر اس منصوبے کو پاپہ تکمیل تک پہنچنے سے تعمیر و ترقی کے اہداف ذحاصل ہوں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.